جمیل شاہ داتاری کمیٹی کے رکن محمد بھائی کیلئے دعائے صحت کی اپیل

October 29, 2015 3:19 pm0 commentsViews: 20

کراچی( پ ر) جمیل شاہ داتاری ( ٹھٹھہ) کمیٹی کے اہم رکن محمد بھائی علیل ہو کر اسپتال میں داخل ہیں محمد ناصر صدیقی داتاری نے عوام الناس اور خصوصاً داتاریوں سے دعا کی درخواست کی ہے۔