امریکہ کا بچوں سے بد فعلی کرنے پر افغان کمانڈروں کیخلاف تحقیقات کا اعلان

October 29, 2015 3:31 pm0 commentsViews: 17

کابل( نیوز ڈیسک) امریکہ کے محکمہ دفاع پینٹا گون کے انسپکٹر جنرل نے افغانستان میں افغان سیکورٹی فورسز کے کمانڈروں کی جانب سے بچوں کے جنسی استحصال اور اغلام بازی کے اس عمل کی جانتے بوجھتے ہوئے پردہ پوشی کرنے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Tags: