شیوسینا کے منہ پر سیاہی ملنے کے باوجود سدھندرا کلکرنی کا پاکستان آنے کا اعلان

October 29, 2015 3:30 pm0 commentsViews: 21

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ممبئی میں خورشید قصوری کی کتاب کی تقریب رونمائی کے موقع پر سدھندرا کلکرنی پر شیوسینا کی طرف سے سیاہی پھینکے جانے کے واقعہ کے بعد انہوں نے پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘ یہ بات خورشید محمود قصوری نے ایک موقر اخبار کو انٹرویو میں بتائی۔

Tags: