کراچی میں ریلوے کی زمینوں سے قبضہ چھڑانے کیلئے آپریشن شروع

October 29, 2015 3:34 pm0 commentsViews: 18

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے نے ریلوے لائنوں کے نزدیک زمینوں پر غیر قانونی طور پر قائم دکانوں‘ پتھاروں اور خوانچوں سے ریلوے کی زمین وا گذار کرنے کیلئے آپریشن کا آغاز کردیاہے‘ اس سلسلے میں پاکستان ریلوے کی انتظامیہ نے ریلوے اور علاقہ پولیس کی مدد سے چنیسر ہالٹ کے قریب ریلوے پٹریوں پر قائم تجاوزات مسمار کردیا۔

Tags: