چین ‘کھلے عام عبادت پر4 افراد کو قید

October 29, 2015 3:32 pm0 commentsViews: 19

بیجنگ( نیوز ڈیسک) چین میں کھلے عام عبادت پر4افراد کو قید کی سزا سنادی گئی‘ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں پولیس نے ایک چرچ کے ان چار ارکان کو سزا دی ہے جو بیجنگ میں عبادت کرنے کیلئے کھلے عام جمع ہوئے اور اپنے چرچ کی جائیداد کی واپسی کا مطالبہ کیا‘ شواونگ چرچ کے چار ارکان کو اتوار کو گرفتار کیا گیا اور اب انہیں امن و عامہ خراب کرنے کے جرم میں دس روز انتظامی قید کی سزا دی گئی ہے۔

Tags: