انڈونیشیا ‘ جنگلات میں لگنے والی آگ کے دھویں سے 19 ہلاک‘10لاکھ متاثر

October 29, 2015 3:33 pm0 commentsViews: 25

جکارتہ( نیوز ڈیسک) انڈونیشیا کے جنگلات میں لگی آگ سے اٹھنے والے دھویں کے باعث مرنیوالوں کی تعداد19 ہوگئی ہے‘ اس دھویں کے باعث قریبی علاقوں میں بہت سے اسکولوں کو بند کردیا گیا ہے جبکہ متعدد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں‘ انڈونیشیا کے سرکاری ذرائع کے مطابق اس ہلاکت خیز دھویں کے سبب تقریباً10لاکھ افراد سانس کے امراض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

Tags: