مریم نواز 42برس کی ہوگئیں

October 29, 2015 3:33 pm0 commentsViews: 21

لاہور( نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف 42 برس کی ہوگئیں‘ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی مریم نواز کوسالگرہ کی مبارکباد یں دی جارہی ہیں‘ مریم نواز 2011 ء سے سیاست میں سر گرم ہیں اور تب سے ہی وہ اسکولوں اور اسپتالوں سمیت شریف ٹرسٹ کے زیر اہتمام چلنے والے متعدد منصوبوں کی سرپرستی بھی کررہی ہیں‘ مریم نواز کیمبرج یونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنس میں پی ایچ ڈی کررہی ہیں۔

Tags: