پاکستان اور ویسٹ انڈینز ویمنز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

October 29, 2015 3:41 pm0 commentsViews: 29

گرینیڈ (نیوز ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج گرینیڈ میں کھیلا جائیگا‘ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے سلسلے میں چار ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی گئی تھی جس میں پاکستان کو ایک‘ تین سے شکست کا سامنا کرناپڑا تھا۔

Tags: