چین میں خاندانی منصوبہ بندی پر پابندی ختم‘ دوبچے پیدا کرنے کی اجازت

October 30, 2015 2:22 pm0 commentsViews: 26

بیجنگ( نیوز ڈیسک) چین میں ایک بچہ پیدا کرنے کی پالیسی میں تبدیلی کے بعد ایک جوڑا دو بچے پیدا کرسکتے ہیں‘ اس پالیسی کو اگلے سال سے شروع ہونیوالے پانچ سالہ منصوبے کا حصہ بنانے کیلئے کمیونسٹ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کو بھیج دی گئی ہے‘ انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے ایک بچہ پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتاتھا‘ ایک اندازے کے مطابق چین میںاس پالیسی کے نفاذ سے اب تک تقریباً40 کروڑ بچوں کی پیدائش کو روکا گیا ہے۔

Tags: