زلزلہ سے تباہی جاری آفٹر شاکس کی تعداد75 ہوگئی

October 30, 2015 2:22 pm0 commentsViews: 26

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی میٹ غلام رسول نے کہا ہے کہ زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کی تعداد 75 ہوگئی ہے‘ متاثرہ علاقوں میں برف باری اور بارش کا امکان ہے‘ جس سے متاثرین کی مشکلات میں اضافہ ہوگا‘ بارش اور برف باری سے امدادی سرگرمیاں متاثر ہوسکتی ہیں۔

Tags: