ایم کیو ایم نے میری ثالثی کی قدر نہیں کی‘ فضل الرحمن

October 30, 2015 2:27 pm0 commentsViews: 22

اسلام باد( مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ایم کیو ایم نے بطور ثالث ان کی قدر نہیں کی‘ حالانکہ ایم کیو ایم نے خود انہیں ثالث تسلیم کیا تھا‘ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ایم کیو ایم سے ناراض ہیں‘ ایم کیو ایم کو اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر ڈیل کرنے کا سلیقہ نہیں ہے۔

Tags: