خادمان فرش عزاء کی جانب سے خمسہ مجالس مغل ہزارہ گوٹھ میں ہو رہی ہے

October 30, 2015 2:42 pm0 commentsViews: 22

کراچی( پ ر) خادمین فرش عزاء کے حسن محمد، علی خرم اور کامران حسین کی جانب سے خمسہ مجالس کا آغاز جمعہ30اکتوبر سے روزانہ 9 بجے امام بارگاہ عباس علمدار ، مغل ہزارہ گوٹھ گلستان جوہر بلاک 4-A میں ہو رہا ہے جس میں سوز خوانی عباس جار چوی، سلام سید اسد جہاں جبکہ مجالس خمسہ سے ریسرچ اسکالر علامہ سید ارتضیٰ نقوی خطاب کریں گے۔