آج صبح لاہور میں پی آئی اے فنانس ڈپارٹمنٹ میںہڑتال

October 30, 2015 2:55 pm0 commentsViews: 22

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح لاہور میں پی آئی اے فنانس عملہ نے ہڑتال کردی، واضح رہے کہ گزشتہ روز ایئر لیگ کے ورکرز نے منیجر آصف پر تشدد کیا جس پر ایئر لیگ کے2 ورکرز کو معطل کیا گیا تھا۔

Tags: