انٹر بینک و اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی

October 30, 2015 2:59 pm0 commentsViews: 18

کراچی( کامرس رپورٹر) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید 105.50 روپے اور قیمت فروخت 105.55 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 105.50 روپے اور قیمت فروخت105.70 روپے پر مستحکم رہی۔ تاہم یورو کی قدر میں60پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد یورو کی قیمت خرید 115.40 روپے اور قیمت فروخت 116.40 روپے ہوگئی جبکہ20 پیسے کی کمی سے برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید 160.50 روپے اور قیمت فروخت 161.50 روپے پر آئی۔

Tags: