سخت کشیدگی کے باوجود ویمنز کبڈی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ

October 30, 2015 3:01 pm0 commentsViews: 22

اسلام آباد( اسپورٹس رپورٹر) سخت کشیدگی کے باجود پاکستان ویمنز کبڈی ٹیم کو بھارت بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔ قومی کبڈی فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری محمد سرور کے مطابق پاکستان کی ویمنز کبڈی ٹیم 12 ویں سائوتھ ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔ ایونٹ آئندہ سال6 سے16 فروری تک بھارتی شہر کو گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔

Tags: