حکومت اور فوج میں کوئی اختلاف نہیں، عبدالباسط

October 30, 2015 3:11 pm0 commentsViews: 26

نئی دہلی( این این آئی) بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت اور فوج میں کوئی اختلاف نہیں، عوام کو وزیر اعظم نواز شریف کی بات سننی چاہئے جو پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے کے خواہاں ہیں، بھارت میں شدید پروپیگنڈے کے باعث پاکستان کے بارے میں سچ چھپ کر رہ جاتا ہے بھارت میں کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ پاک بھارت تعلقات بہتر ہوں۔

Tags: