قبائلی رہنما کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، میر گل مری 8 ساتھیوں سمیت ہلاک

October 30, 2015 3:11 pm0 commentsViews: 311

کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) مارواڑ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جن میں میر گل خان مری، میر عالم زیب مری اور ان کے3 محافظ شامل ہیں۔ تمام افراد کوہلو سے کوئٹہ آرہے تھے۔

Tags: