جماعت اسلامی سندھ نے الیکشن مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا

October 31, 2015 5:41 pm0 commentsViews: 40

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ نے آج ہونیوالے بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے سلسلے میں صوبائی ہیڈ کوارٹرز قبا آڈیٹوریم میں سندھ کے نائب امیر و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی کی قیادت میں مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا ہے۔

Tags: