پاکستانی ویمنز آج دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کا سامنا کرینگی

October 31, 2015 5:44 pm0 commentsViews: 22

سینٹ جارج ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل آج نیشنل اسٹیڈیم ، سینٹ جارج، گرینیڈا میںکھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم ویسٹ انڈیز کو تین میچوں کی سیریز میں1-0 کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 8وکٹوں سے شکست دی۔

Tags: