اب برطانیہ میں بھی …! مسجد بنانے کی اجازت دینے سے انکار

October 31, 2015 5:46 pm0 commentsViews: 29

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیر گریگ کلارک نے نیو ہیم کے علاقے میں مسجد بنانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے ایک برطانوی اخبار کے مطابق مقامی تبلیغی جماعت اس مسجد کے لئے17 ایکڑ زمین خرید چکی ہے منصوبے کے مطابق مسجد میں بیک وقت 9 ہزار افراد کے نماز ادا کرنے کی گنجائش رکھی گئی تھی۔

Tags: