ناموس رسالت کانفرنس کل جیکب لائن میں ہوگی

October 31, 2015 5:53 pm0 commentsViews: 22

کراچی( پ ر) جماعت اہلسنت پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ناموس رسالت ﷺکانفرنس کل اتوار دوپہر2 بجے جامع مسجد شہدائے میلاد پریڈی اسٹریٹ جیکب لائن میں منعقد ہوگی۔ شیخ الحدیث مفتی حسان رضا قادری خطاب کر یں گے۔