ہلمند میں خودکش دھماکہ‘ 5 فوجی ہلاک

October 31, 2015 6:00 pm0 commentsViews: 20

کابل( نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبے ہلمند میں خودکش دھماکے میں سیکورٹی فورسز کے5 اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے‘ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ ہلمند صوبے میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ کیا‘ اس موقع پر موجود 5سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

Tags: