سینیٹر فروغ نسیم حکومت متحدہ شکایات ازالہ کمیٹی سے مستعفی

October 31, 2015 6:09 pm0 commentsViews: 37

لندن( نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹر فروغ نسیم نے حکومتی شکایات ازالہ کمیٹی سے اپنی ذاتی مصروفیات کی بناء پر استعفیٰ دیدیا ہے‘ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم کے ترجمان مصطفی عزیز آبادی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے سینیٹر فروغ نسیم نے شکایات ازالہ کمیٹی سے استعفیٰ حکومت کو بھجوادیا ہے‘ ان کی مصروفیات میں اضافہ ہوچکا ہے‘ ان کا استعفیٰ میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے طویل ملاقات کے بعد دیا۔

Tags: