پریانکا کا امریکی ٹی وی ڈرامہ قانونی پیچیدگیوں کا شکار ہوگیا

October 31, 2015 6:08 pm0 commentsViews: 26

لاس اینجلس( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا پہلا مریکی ٹی وی ڈرامہ’’ کوانٹکو‘‘ اعتداء میں ہی قانونی پیچیدگیوں کا شکار ہوگیا ہے‘ ذرائع کے مطابق فلمساز جیمی ہیل مین‘ باربرالیوٹز اور بزنس ویمن پائولا پائزر نے ڈرامہ کے پروڈیوسر مارلک گورڈون پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے کہانی ٹی وی چینل پر 1999 ء میں نشر ہونیوالی دستاویزی فلم سے چرائی ہے۔

Tags: