(ن) لیگی امید وار ووٹرز کو ہراساں کررہے ہیں‘ سسی پلیجو

October 31, 2015 6:09 pm0 commentsViews: 79

ٹھٹھہ(نیوز ڈیسک) سینیٹر سسی پلیجو نے کہا کہ ضلع ٹھٹھ پر امن ضلع ہے مگر مسلم لیگ (ن) کے امید وار اپنی شکست دیکھ کر بلدیاتی الیکشن میں ووٹروں اور عام لوگوں کو ہراساں اور امن و امان خراب کرنا چاہتے ہیں‘ جس کا مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت کو نوٹس لینا چاہئے۔

Tags: