ای سی ایل میں نام داخل کرنے کیلئے نیا فارم جاری

October 31, 2015 6:04 pm0 commentsViews: 37

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ نے ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ( ای سی ایل) میں نام شامل کرنے سے متعلق نیا فارم جاری کردیا‘ ٹیکس چوری‘ منی لانڈرنگ اور کرپشن میںملوث افراد کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائیگا‘ ذرائع کے مطابق یہ تجاویز وزارت داخلہ کی ریویو کمیٹی کو ارسال کردی گئی ہیں۔

Tags: