ترکی کی حکمران جماعت انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب

November 2, 2015 3:04 pm0 commentsViews: 48

انقرہ( مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کی حکمران جماعت نے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی۔ طیب اردگان کا تعلق بھی اسی جماعت سے ہے۔ ان کی جیش پارٹی نے49 فیصد ووٹ حاصل کئے اور ایوان میں 550 میں سے315 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔

Tags: