میرا صحافیوں کو چکمہ دے گئیں

November 2, 2015 3:24 pm0 commentsViews: 22

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) خبروں میں رہنے والی اداکارہ میرا اس بار بھی صحافیوں کو چکمہ دے گئیں‘ اسلام آباد پریس کلب میں صحافیوں کو گھنٹوں انتظار کرانے کے باوجود نہ آئیں‘ میرا کی نئی آنے والی فلم ( دی ریبل) کا یونٹ ہی ان کی نئی فلم کی تشہیر کے بارے میں میڈیا کو آگاہ کرتا رہا۔

Tags: