ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

November 2, 2015 3:40 pm0 commentsViews: 16

اسلام آباد(این این آئی)شدید زلزلے کے بعد ملک کے مختلف حصوںمیں آفٹرشاکس کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا، ڈھائی گھنٹے کے دوران 3 مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے دوران شہری کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

Tags: