بھارت میں ایک ماہ کے دوران پیٹرول کی قیمت میں تیسری مرتبہ کمی

November 2, 2015 3:40 pm0 commentsViews: 16

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں اکتوبر کے مہینے میں تیسری بار پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے۔ گزشتہ روز پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی نہیں کی گئی۔ اس سے پہلے یکم اور 15اکتوبر کو بھی کمی کی گئی تھی۔ بھارت میں ستمبر کے مہینے سے پیٹرولیم مصنوعات میں مسلسل کمی کا رجحان پایاجارہا ہے۔

Tags: