آج افغانستان سے کرم ایجنسی پر گولہ باری

November 2, 2015 3:41 pm0 commentsViews: 17

کرم ایجنسی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح کرم ایجنسی میں سرحد پار سے آنے والے 3مارٹر گولے کھیتوں میں گرے تاہم کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبہ پکتیا سے گولے داغے گئے۔ جو غوز گڑھی کے علاقے میں گرے۔

Tags: