عمران خان کی سخاوت 11 کروڑ روپے کے عقاب آزادکر دئیے

November 4, 2015 4:50 pm0 commentsViews: 42

پشاور( نیوز ڈیسک) عمران خان نے وزیر اعلیٰ ہائوس پشاور میں10 قیمتی عقاب آزاد کر دئیے۔ گیارہ کروڑ روپے مالیت کے فالکن محکمہ وائلڈ لائف نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے پکڑے تھے۔ آزاد فضائوں کے  آزاد پنچھیوں کو خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ  ہائوس سے ایک کے بعد ایک کو فضاء میں چھوڑ دیا گیا۔ سب سے پہلے عمران خان نے ایک فالکن کو آزاد کرایا۔ واضح رہے کہ ان عقابوں کو محکمہ وائلڈ لائف نے مختلف علاقوں سے پکڑا تھا۔

Tags: