افغان فورسز سے جھڑپ10 طالبان ہلاک

November 4, 2015 4:55 pm0 commentsViews: 21

کابل( آن لائن) افغانستان میں سیکورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں دس طالبان ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے ترجمان شاہ محمود آشنا نے بتایا کہ طالبان نے صوبہ ہلمند کے ضلع کاریز سعدی میں دھاوا بول دیا اس موقع پر سیکورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی میں10 طالبان مارے گئے۔

Tags: