مظفر گڑھ، خود سوزی کی ناکام کوشش ،پولیس نے حراست لے لیا

November 4, 2015 5:06 pm0 commentsViews: 26

مظفر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک)آج صبح مظفر گڑھ کے علاقے تحصیل جتوئی میں ایک شخص نے خود سوزی کی کوشش کی جس کو پولیس نے گرفتار کر لیا، جس کے بعد پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہو گیا، اور پانی کی ٹینکی پر چڑھ گیا، پولیس نے کامیاب مذاکرات کے بعد مذکورہ شخص کو اتار کر حراست میں لے لیا۔

Tags: