امریکہ میں مسجد کی بے حرمتی ، انڈے مارے گئے، ایک گرفتار

November 4, 2015 5:06 pm0 commentsViews: 18

برلنگٹن (خبر ایجنسیاں) امریکی ریاست میسا چوسٹس میں شرپسندوں نے ایک مسجد کی دیوار پر اسپرے کر دیا، غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست میسا چوسٹس کے شہر برلنگٹن میں واقع اسلامک سینٹر پر چند شرپسندوں نے سرخ رنگ کا اسپرے کیا، اور عمارت پر انڈے بھی برسائے جس کے بعد پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔

Tags: