پاکستانی ہیکرز نے بھارتی فوجیوں کے موبائل ہیک کر لئے

November 4, 2015 5:01 pm0 commentsViews: 34

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی ہیکرز نے بھارتی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک کر لئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک نجی سائبر سیکورٹی گروپ آئی آئی سی نے بتایا کہ موبائل فونز اس وقت ہیک کر لئے گئے جب انہوں نے نیوز سے متعلق ایپلیکیشن ڈائون لوڈ کی۔ چیف ایگزیکٹو جیتن جین کے مطابق موبائل ایپلیکیشنز کے کوڈ کا تجزیہ کرنے پر یہ انکشاف ہوا ۔

Tags: