ایران میں پھنسے600 سے زائد زائرین کی واپسی کے انتظامات مکمل

November 4, 2015 5:05 pm0 commentsViews: 17

تہران  (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں پھنسے ہوئے پاکستانی زائرین کے معاملے کا دفتر خارجہ نے نوٹس لے لیا، دفتر خارجہ حکام کے مطابق محصور پاکستانی آئندہ تین روز میں مختلف پروازوں کے ذریعے وطن واپس پہنچیں گے انتظامات کر لیے گئے ہیں، زیارت کیلئے جانے والے600 پاکستانیوں کو ٹریول ایجنٹ ایران عراق سرحد پر بے یاروو مدگار چھوڑ کر روپوش ہو گئے تھے ۔