خیرپور واقعہ میں ملوث ملزمان سمیت6 گرفتار

November 4, 2015 5:06 pm0 commentsViews: 25

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اندروں سندھ کارروائی کرتے ہوئے سانحہ خیر پور میں ملوث ملزمان سمیت 6 افراد کو حراست میں لے لیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی سندھ کے بارڈر ایریا اور اندرون سندھ میں کی گئی اور خیرپور میں ہونے والے واقعے سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث افراد کو حراست میں لیا گیا۔

Tags: