سونا50روپے سستا ہوگیا

November 4, 2015 5:15 pm0 commentsViews: 21

کراچی(کامرس ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیا۔منگل کے روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 6ڈالر کی کمی سے 1132 ڈالر ہوگئی۔ مقامی مارکیٹ میں بھی سونا 50 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔

Tags: