شہر میں پانی کی قلت

November 4, 2015 5:16 pm0 commentsViews: 22

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کے۔الیکٹرک نے منگل کو 7.15 صبح  سے 8.15 تک دھابیجی پمپنگ ہائوس پر بجلی کا شٹ ڈائون کیا ،جس کے نتیجہ میں  K-2کے 3 تھرڈ فیز  4کے پمپس بند رہے اور 30ملین گیلن پانی کی قلت رہی۔

واٹربورڈ کی وضاحت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)واٹر بورڈ کے اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ ایم ڈی واٹر بورڈ کے آباد عہدیداران سے خطاب کی خبر میں رئیس احمد کو سہواً وائس چیئر مین لکھا گیا وہ واٹر بورڈ سے متعلق کمیٹی کے آباد کی جانب سے کنوینر ہیں جبکہ وائس چیئر مین رضوان آڈیا ہیں ،کمیٹی کا اجلاس پروجیکٹ ڈائریکٹر K-4کے دفتر کارساز میں 4 نومبر کو ہو گا۔

Tags: