معروف سماجی شخصیت اسحاق جھانگڑا انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج ہوگی

November 5, 2015 5:10 pm0 commentsViews: 19

کراچی( اسٹاف رپورٹر) معروف سماجی شخصیت صالح محمد اللہ رکھا المعروف حاجی اسحاق جھانگڑا گزشتہ روز رضا الٰہی سے انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ آج نماز عصر میمن مسجد میں ادا کی جائے گی ۔