چہلم امام حسینؓ پر دہشت گردی کا خدشہ،15حملہ آور پنجاب میں داخل

November 5, 2015 5:12 pm0 commentsViews: 23

لاہور(نیوزڈیسک)ایک حساس ادارے نے پنجاب حکومت کو سورس رپورٹ کی بنیاد بنا کر خبر دار کیا ہے کہ 15  خودکش حملہ آور صوبے کے 10 بڑے شہروں میں داخل ہو چکے ہیں اور اگلے چند یوم میں حضرت اما حسینؓ کے چہلم سے قبل اہم مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت قانون نافذ کرنے والے اعلیٰ افسران کی ٹارگٹ کلنگ کرسکتے ہیں۔

Tags: