لکھ پتی سعودی شہری بھیک مانگتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

November 5, 2015 5:12 pm0 commentsViews: 37

ریاض (یو پی پی) سعودی عرب میں ایک امیر بزرگ کو بھیگ مانگتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا، عالمی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک امیر بزرگ کو بھیگ مانگتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا، انسداد بھیک کمیٹی طائف نے اس بزرگ سعودی بھکاری سے11 ہزار ریال (تین لاکھ روپے کے قریب) مالیتی رقم سمیت غیر ملکی کرنسی بھی برآمد کر لی ہے۔

Tags: