امیر ملکوں کے باشندوں کی اوسط عمر میں10 سال کا اضافہ

November 5, 2015 5:12 pm0 commentsViews: 26

لندن (یو پی پی) اقتصادی تعاون اور ترقی کی بین الاقوامی تنظیم کی تازہ ترین تحقیق کے مطابق1970 کے بعد سے امیر ملکوں کے رہائشیوں کی اوسط عمر میں10 سال کا اضافہ ہوا ہے لیکن امریکا اس میں کئی ممالک سے پیچھے ہے، اقتصادی تعاون اور ترقی کی بین الاقوامی تنظیم کی طرف سے دنیا کے 34 امیر ممالک میں رہنے والے باشندوں کی متوقع زندگی کے بارے میں نئے اعداد و شمار پیش کیے گئے ہیں۔

Tags: