آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقے میں برفباری اور مٹی کے تودے گرنے سے سڑکیں بند

November 5, 2015 5:47 pm0 commentsViews: 31

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان کے  مختلف علاقوں میں برفباری اور مٹی کے تودے گرنے سے سڑکیں بند آمد و رفت متاثر، علاقے کے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ، عذر میں مٹی کاتودہ گرنے سے ایک مکان تباہ، مویشی ہلاک ہوگئے۔

Tags: