اسکول وینز کے خلاف کریک ڈائون جاری

November 5, 2015 5:47 pm0 commentsViews: 19

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے اسکول وینز کے خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ جاری ہے۔ اور بدھ کے روز ٹریفک پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں  میں67 اسکول وینز کے خلاف چالان کئے جن میں اسکول وین میں ناقص سلنڈر لگانے پر 3 گاڑیوں کے چالان کئے اس ہی طرح بغیر اسکول بورڈ کے 21 گاڑیوں کے چالان کئے۔ بغیر ہیلپر کے اسکول وین چلانے پر16 گاڑیوں کے چالان کئے اور گنجائش سے زیادہ  بچوں کو بٹھانے پر27  گاڑیوں کے چالان کئے۔

Tags: