کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی3 پیسے مہنگی

November 5, 2015 5:47 pm0 commentsViews: 24

اسلام آباد(  مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے بجلی کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے  فی یونٹ بجلی3 پیسے مہنگی کر دی گئی۔ جون کی فیول ایڈ جسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین  کیلئے فی یونٹ بجلی91.54 پیسے سستی کی گئی ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کو جولائی کا ریلیف نومبر جبکہ  اگست کا دسمبر کے بلوں میں دیا جائے گا۔ جون کا اضافہ نومبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔

Tags: