انو پم کھیر شاہ رخ کی حمایت میں سامنے آگئے

November 5, 2015 5:47 pm0 commentsViews: 18

ممبئی( نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر شاہ رخ خان کی حمایت میں سامنے آگئے انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے کچھ اراکین کو کہا کہ وہ اپنی زبان پر قابو رکھیں۔  اور شاہ رخ خان کے بارے میں فضول باتیں کرنا بند کریں۔

Tags: