پشاور میں گھر کی چھت گرنے سے 2 افراد ہلاک ، 8 زخمی

November 5, 2015 6:15 pm0 commentsViews: 20

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح پشاور میں حسین چوک پر ایک مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور پہنچایا گیا۔ جس میں کئی افراد کی حالت نازک بتائی گئی۔ امدادی کارروائی کی جا رہی تھی۔

Tags: