سعودی عرب میں صحرائی سفر میں2 ارب ریال سرمایہ کاری

November 6, 2015 1:33 pm0 commentsViews: 13

ریاض ( آن لائن) سعودی عرب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اس شعبے میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم دو ارب ریال سالانہ تک پہنچ گیا ہے صحرائی سفروں کو منظم کرنے والی ایک کمپنی آل سنیدی کے چیئر مین عبدالرحمن آل سنیدی نے بتایا کہ اس شعبے کی شرح نمو میں حالیہ برس کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

Tags: